ہشام بن عبدالملک 691ء میں دمشق میں پیدا ہوا یزید ثانی کی وفات کے بعد 724ء میں ہشام تخت نشین ہوا اس وقت اس کی عمر 34 برس تھی تخت نشینی کے وقت وہ رصافہ میں مقیم تھا